0
Tuesday 1 Jul 2014 13:15

زیارت، جوڈیشل مجسٹریٹ جام ساقا اغواء

زیارت، جوڈیشل مجسٹریٹ جام ساقا اغواء
اسلام ٹائمز۔ زیارت کے جوڈیشل مجسٹریٹ جام ساقا کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے جوڈیشل مجسٹریٹ ظہور احمد کو زیارت کے قریب سے مسلح افراد نے اغواء کرلیا جبکہ ان کے گارڈ اور ڈرائیور کو سرانان کے قریب چھوڑ دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشین کے مطابق جام ساقا زیارت سے پشین جا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 396569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش