QR CodeQR Code

مستونگ میں بھاری دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

5 Jul 2014 23:41

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے لیبارٹری سٹاپ کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک مشکوک بیگ قبضے میں لے لیا۔ جس میں نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بھاری دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے لیبارٹری سٹاپ کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک مشکوک بیگ قبضے میں لے لیا۔ جس میں نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔ جسے ناکارہ بنا دیا گیا تاہم نصب کردہ بم کے اصل ہدف کا اب تک اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔


خبر کا کوڈ: 397572

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/397572/مستونگ-میں-بھاری-دھماکہ-خیز-مواد-کو-ناکارہ-بنا-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org