0
Saturday 5 Jul 2014 23:41

مستونگ میں بھاری دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

مستونگ میں بھاری دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بھاری دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے لیبارٹری سٹاپ کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک مشکوک بیگ قبضے میں لے لیا۔ جس میں نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔ جسے ناکارہ بنا دیا گیا تاہم نصب کردہ بم کے اصل ہدف کا اب تک اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔
خبر کا کوڈ : 397572
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش