QR CodeQR Code

وزیر داخلہ کی امریکہ اور برطانیہ کے سرکاری دورے سے معذرت

10 Jul 2014 10:58

اسلام ٹائمز: معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ جنہوں نے اپنی وزارت کے افسران پر سرکاری دوروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، انہوں نے اپنے آپ کو مثال بناتے ہوئے انہوں نے امریکہ و برطانیہ کے سرکاری دوروں کی دعوت مسترد کر دی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سرکاری دعوت پر امریکہ و برطانیہ کے دورے سے معذرت کر لی، آئندہ ماہ نجی دورے پر برطانیہ جائیں گے، معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ جنہوں نے اپنی وزارت کے افسران پر سرکاری دوروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، انہوں نے اپنے آپ کو مثال بناتے ہوئے انہوں نے امریکہ و برطانیہ کے سرکاری دوروں کی دعوت مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیر داخلہ نے امریکہ سفیر سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے امریکی ویزا کے لئے بھی درخواست دی۔





خبر کا کوڈ: 398554

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/398554/وزیر-داخلہ-کی-امریکہ-اور-برطانیہ-کے-سرکاری-دورے-سے-معذرت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org