0
Thursday 10 Jul 2014 10:58

وزیر داخلہ کی امریکہ اور برطانیہ کے سرکاری دورے سے معذرت

وزیر داخلہ کی امریکہ اور برطانیہ کے سرکاری دورے سے معذرت
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سرکاری دعوت پر امریکہ و برطانیہ کے دورے سے معذرت کر لی، آئندہ ماہ نجی دورے پر برطانیہ جائیں گے، معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ جنہوں نے اپنی وزارت کے افسران پر سرکاری دوروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، انہوں نے اپنے آپ کو مثال بناتے ہوئے انہوں نے امریکہ و برطانیہ کے سرکاری دوروں کی دعوت مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیر داخلہ نے امریکہ سفیر سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے امریکی ویزا کے لئے بھی درخواست دی۔




خبر کا کوڈ : 398554
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش