QR CodeQR Code

کوئٹہ میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 12 مشتبہ افراد زیر حراست

10 Jul 2014 23:43

اسلام ٹائمز: صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ شب کوئٹہ کے مختلف علاقوں اکبر آباد، کلی خانو، خروٹ آباد اور پشتون باغ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 398715

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/398715/کوئٹہ-میں-پولیس-کا-مختلف-علاقوں-سرچ-آپریشن-12-مشتبہ-افراد-زیر-حراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org