0
Thursday 10 Jul 2014 23:43

کوئٹہ میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 12 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 12 مشتبہ افراد زیر حراست
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ شب کوئٹہ کے مختلف علاقوں اکبر آباد، کلی خانو، خروٹ آباد اور پشتون باغ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 398715
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش