QR CodeQR Code

وزیراعلٰی بلوچستان کی نجی ہسپتال میں سردار اختر جان مینگل کی عیادت

23 Jul 2014 22:55

اسلام ٹائمز: وزیراعلٰی نے بی این پی کے سربراہ کی خیریت دریافت کی، وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کے روز کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی عیادت کی۔ وزیراعلٰی نے بی این پی کے سربراہ کی خیریت دریافت کی۔ وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے۔ وزیراعلٰی بلوچستان نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 401155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/401155/وزیراعل-ی-بلوچستان-کی-نجی-ہسپتال-میں-سردار-اختر-جان-مینگل-عیادت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org