0
Wednesday 23 Jul 2014 22:55

وزیراعلٰی بلوچستان کی نجی ہسپتال میں سردار اختر جان مینگل کی عیادت

وزیراعلٰی بلوچستان کی نجی ہسپتال میں سردار اختر جان مینگل کی عیادت
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کے روز کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی عیادت کی۔ وزیراعلٰی نے بی این پی کے سربراہ کی خیریت دریافت کی۔ وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے۔ وزیراعلٰی بلوچستان نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 401155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش