QR CodeQR Code

پاک بھارت سکیورٹی فورسز کے جوانوں میں تحائف کا تبادلہ

30 Jul 2014 01:40

اسلام ٹائمز: واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے ایکدوسرے سے مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کیا، جوانوں کے مطابق یہ روایت کا حصہ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عید کے پر مسرت موقع پر دو روایتی دشمن فوجیوں نے ایکدوسرے سے مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کیا ہے۔ واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے ایکدوسرے کو تحائف دیئے اور عید کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر پاکستان بھارت سرحد پہ بھی عید کی خوشیاں غالب رہیں۔ سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کے مطابق دیوالی اور عید کے تہواروں پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ روایت کا حصہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 402128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/402128/پاک-بھارت-سکیورٹی-فورسز-کے-جوانوں-میں-تحائف-کا-تبادلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org