QR CodeQR Code

نسلی تعصب کیخلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے، ڈیوڈ وارڈ

1 Aug 2014 15:50

اسلام ٹائمز: سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر برطانوی رکن پارلیمنٹ نے پیغام لکھا ہے کہ اسرائیل کو گھیرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نسلی تعصب کیخلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈ نے غزہ میں بم باری پر ایک بار پھر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے خلاف پیغام دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈیوڈ وارڈ نے پیغام لکھا ہے کہ اسرائیل کو گھیرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نسلی تعصب کے خلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے۔ 

  




خبر کا کوڈ: 402410

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/402410/نسلی-تعصب-کیخلاف-اسرائیل-کی-مصنوعات-کا-بائیکاٹ-کر-دیا-جائے-ڈیوڈ-وارڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org