0
Friday 1 Aug 2014 15:50

نسلی تعصب کیخلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے، ڈیوڈ وارڈ

نسلی تعصب کیخلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے، ڈیوڈ وارڈ
اسلام ٹائمز۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈ نے غزہ میں بم باری پر ایک بار پھر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے خلاف پیغام دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈیوڈ وارڈ نے پیغام لکھا ہے کہ اسرائیل کو گھیرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نسلی تعصب کے خلاف اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا جائے۔ 

  



خبر کا کوڈ : 402410
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش