QR CodeQR Code

افغانستان سے شدت پسندوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکا زخمی

13 Aug 2014 09:29

اسلام ٹائمز: فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ افغان صوبہ کنڑسے شدت پسندوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے علی الصبح پاکستانی علاقے غاخی پاس میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 404494

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/404494/افغانستان-سے-شدت-پسندوں-کی-پاکستانی-چیک-پوسٹ-پر-فائرنگ-ایک-اہلکا-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org