0
Wednesday 13 Aug 2014 09:29

افغانستان سے شدت پسندوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکا زخمی

افغانستان سے شدت پسندوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکا زخمی
اسلام ٹائمز۔ افغان صوبہ کنڑسے شدت پسندوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے علی الصبح پاکستانی علاقے غاخی پاس میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 404494
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش