QR CodeQR Code

ہسپتال سے لاشیں غائب کی جانے لگیں، سات ہلاک، پینتالیس زخمی

30 Aug 2014 23:19

اسلام ٹائمز: غیر مصدقہ اطلاعات کیمطابق جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو دھرنے کے شرکاء پر سیدھے فائر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں میانمار اور غزہ کی تاریخ دھرا دی گئی، اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد دھرنے پر فائرنگ سے سات جاں بحق اور پینتالیس زخمی، پولیس کی جانب سے شرکاء پر مسلسل شیلنگ جاری، اطلاعات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے شیلنگ کے احکامات جاری کئے گئے تھے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ چوہدری نثار علی خان موقع پر پہنچ چکے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو دھرنے کے شرکاء پر سیدھے فائر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 407439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/407439/ہسپتال-سے-لاشیں-غائب-کی-جانے-لگیں-سات-ہلاک-پینتالیس-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org