0
Saturday 30 Aug 2014 23:19

ہسپتال سے لاشیں غائب کی جانے لگیں، سات ہلاک، پینتالیس زخمی

ہسپتال سے لاشیں غائب کی جانے لگیں، سات ہلاک، پینتالیس زخمی
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں میانمار اور غزہ کی تاریخ دھرا دی گئی، اب تک کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد دھرنے پر فائرنگ سے سات جاں بحق اور پینتالیس زخمی، پولیس کی جانب سے شرکاء پر مسلسل شیلنگ جاری، اطلاعات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے شیلنگ کے احکامات جاری کئے گئے تھے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ چوہدری نثار علی خان موقع پر پہنچ چکے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو دھرنے کے شرکاء پر سیدھے فائر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 407439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش