QR CodeQR Code

ایم کیو ایم کا کل ملک گیر یوم سیاہ کا اعلان

اسلام آباد سانحہ ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، عمران خان

31 Aug 2014 00:07

اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی کے سربراہ نے ریڈ زون اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن مظاہرین پر کس قانون کے تحت دھاوا بولا گیا۔؟


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ریڈ زون اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن مظاہرین پر کس قانون کے تحت دھاوا بولا گیا، یہ ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، جبکہ دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل سانحہ اسلام آباد کیخلاف ملک گیر یوم سیاہ کا اعلان کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 407448

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/407448/اسلام-ا-باد-سانحہ-ریاستی-دہشتگردی-کی-بدترین-مثال-ہے-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org