QR CodeQR Code

کوئٹہ جیل سے خطرناک ملزم فرار، غفلت برتنے پر 3 لیویز اہلکار معطل

17 Sep 2014 22:54

اسلام‌ ٹائمز: واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی کچھی نے ڈیوٹی پر مامور تین لیویز اہلکاروں محمد کامل، محمد، اورھنی بخش کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کرکے تفتیش شروع کردی اور انہیں لاک اپ میں بند کردیا۔


اسلام ٹائمز۔ گذشتہ شب سنی لیویز نے قتل میں ملوث ایک اشتہاری ملزم مینگل خان جتوئی کو گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کیا تھا۔ قیدی موقع پا کر لیویز لاک اپ سے ہتھکڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی کچھی نے ڈیوٹی پر مامور تین لیویز اہلکاروں محمد کامل، محمد، اورھنی بخش کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کرکے تفتیش شروع کردی اور انہیں لاک اپ میں بند کردیا۔ مزید کارروائی سنی انتظامیہ کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 410225

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/410225/کوئٹہ-جیل-سے-خطرناک-ملزم-فرار-غفلت-برتنے-پر-3-لیویز-اہلکار-معطل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org