0
Wednesday 17 Sep 2014 22:54

کوئٹہ جیل سے خطرناک ملزم فرار، غفلت برتنے پر 3 لیویز اہلکار معطل

کوئٹہ جیل سے خطرناک ملزم فرار، غفلت برتنے پر 3 لیویز اہلکار معطل
اسلام ٹائمز۔ گذشتہ شب سنی لیویز نے قتل میں ملوث ایک اشتہاری ملزم مینگل خان جتوئی کو گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کیا تھا۔ قیدی موقع پا کر لیویز لاک اپ سے ہتھکڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی کچھی نے ڈیوٹی پر مامور تین لیویز اہلکاروں محمد کامل، محمد، اورھنی بخش کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کرکے تفتیش شروع کردی اور انہیں لاک اپ میں بند کردیا۔ مزید کارروائی سنی انتظامیہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 410225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش