QR CodeQR Code

خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ

28 Sep 2014 09:26

اسلام ٹائمز: سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا۔ فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا۔ فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 412020

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/412020/خیبر-ایجنسی-میں-چیک-پوسٹ-پر-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org