0
Sunday 28 Sep 2014 09:26

خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ

خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ
اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا۔ فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 412020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش