QR CodeQR Code

عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑا جلسہ کیا تھا، سعد رفیق

28 Sep 2014 23:36

اسلام ٹائمز: عمران خان کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہماری کارگردگی پچھلی حکومتوں سے بہتر ہے، عمران خان استعفے لینے آئے تھے اپنا استعفٰی دیدیا، ہم کہتے ہیں کہ استعفے دینے کے بجائے اسمبلی میں بیٹھ کر کام کریں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انتخابات سے پہلے اس سے بڑا جلسہ کیا تھا، عمران خان پڑھے لکھے لوگوں کی حمایت کھو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہماری کارگردگی پچھلی حکومتوں سے بہتر ہے، عمران خان استعفے لینے آئے تھے اپنا استعفٰی دیدیا، ہم کہتے ہیں کہ استعفے دینے کے بجائے اسمبلی میں بیٹھ کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کے جلسے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، عمران خان کے پی کے میں کیا تبدیلی لائے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 412138

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/412138/عمران-خان-نے-انتخابات-سے-پہلے-اس-بڑا-جلسہ-کیا-تھا-سعد-رفیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org