QR CodeQR Code

ہمارے مخالفین نے وزیرآباد میں آج ایک ٹریلر دیکھ لیا، نعروں سے باز آ جائیں، مریم نواز کا ٹویٹ

1 Oct 2014 23:51

اسلام ٹائمز: ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ کی خاتوں رہنما نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں پر اتر آئے تو پی ٹی آئی والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر آباد میں گو نواز گو کے نعروں کے بعد لیگی رہنماوں نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا، جسکے متعلق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، ہمارے نے وزیرآباد میں ٹریلر دیکھ لیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں پر اتر آئے تو پی ٹی آئی والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔


خبر کا کوڈ: 412758

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/412758/ہمارے-مخالفین-نے-وزیرآباد-میں-آج-ایک-ٹریلر-دیکھ-لیا-نعروں-سے-باز-آ-جائیں-مریم-نواز-کا-ٹویٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org