0
Wednesday 1 Oct 2014 23:51

ہمارے مخالفین نے وزیرآباد میں آج ایک ٹریلر دیکھ لیا، نعروں سے باز آ جائیں، مریم نواز کا ٹویٹ

ہمارے مخالفین نے وزیرآباد میں آج ایک ٹریلر دیکھ لیا، نعروں سے باز آ جائیں، مریم نواز کا ٹویٹ
اسلام ٹائمز۔ وزیر آباد میں گو نواز گو کے نعروں کے بعد لیگی رہنماوں نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا، جسکے متعلق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، ہمارے نے وزیرآباد میں ٹریلر دیکھ لیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں پر اتر آئے تو پی ٹی آئی والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
خبر کا کوڈ : 412758
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش