QR CodeQR Code

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو خواتین زخمی

1 Nov 2014 00:33

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق لنڈی سڑک کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جب کہ اس کے ساتھ موجود دو خواتین زخمی ہوگئیں۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے لنڈی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق لنڈی سڑک کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جب کہ اس کے ساتھ موجود دو خواتین زخمی ہوگئیں، زخمی خواتین اور جاں بحق شخص کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم حملہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔


خبر کا کوڈ: 417498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/417498/پشاور-نامعلوم-افراد-کی-فائرنگ-سے-ایک-شخص-ہلاک-دو-خواتین-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org