QR CodeQR Code

خیبرایجنسی، باڑہ میں مکان پرمارٹر گولہ گرنے سے دو بچے اور خاتون جاں بحق

2 Nov 2014 14:01

اسلام ٹائمز: مارٹر گولہ گرنے سے گھر میں سوئے دو بچے اور خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 بچے اور ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل میں رات گئے ایک مارٹر گولہ گھر پر آگرا۔ مارٹر گولہ گرنے سے گھر میں سوئے دو بچے اور خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 417723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/417723/خیبرایجنسی-باڑہ-میں-مکان-پرمارٹر-گولہ-گرنے-سے-دو-بچے-اور-خاتون-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org