QR CodeQR Code

پاکستان فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف ہے

مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملہ دہشتگردی ہے، نواز شریف

5 Nov 2014 23:05

اسلام ٹائمز: اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم نے قبلہ اول مسجد اقصٰی پر اسرائیلی فوجوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصٰی پر اسرائیلی فورسز کا حملہ دہشتگردانہ عمل ہے۔ پاکستان کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ اس کا نوٹس لے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین اور فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستان فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف ہے۔ وزیراعظم نے قبلہ اول مسجد اقصٰی پر اسرائیلی فوجوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصٰی پر اسرائیلی فورسز کا حملہ دہشتگردانہ عمل ہے۔ پاکستان کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ اس کا نوٹس لے گی۔


خبر کا کوڈ: 418139

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/418139/مسجد-اقص-ی-پر-اسرائیلی-حملہ-دہشتگردی-ہے-نواز-شریف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org