QR CodeQR Code

بلوچستان، پولیو کے مزید دو کیس سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 14 ہوگئی

22 Nov 2014 12:48

اسلام ٹائمز: کوئٹہ سے گیارہ ماہ کی آمنہ بی بی جبکہ ضلع خضدار سے پانچ سالہ شاہ زمان پولیو کا شکار ہوئے ہیں۔ رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے۔ پولیو کیس کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے دو مزید کیس سامنے آگئے، جن میں‌ ایک کا تعلق کوئٹہ سے ہے جبکہ دوسرے کا ضلع خضدار سے ہے۔ کوئٹہ سے گیارہ ماہ کی آمنہ بی بی جبکہ ضلع خضدار سے پانچ سالہ شاہ زمان پولیو کا شکار ہوئے ہیں۔ رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 420787

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/420787/بلوچستان-پولیو-کے-مزید-دو-کیس-سامنے-آ-گئے-مجموعی-تعداد-14-ہوگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org