QR CodeQR Code

کراچی، سابق صدر آصف علی زرداری سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، ایران کے دورے کی دعوت

27 Nov 2014 21:49

اسلام ٹائمز: کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں سابق صدر سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے ایرانی صدر کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو دورہ ایران کی دعوت بھی دی۔


خبر کا کوڈ: 421795

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/421795/کراچی-سابق-صدر-آصف-علی-زرداری-سے-ایرانی-قونصل-جنرل-کی-ملاقات-ایران-کے-دورے-دعوت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org