0
Thursday 27 Nov 2014 21:49

کراچی، سابق صدر آصف علی زرداری سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، ایران کے دورے کی دعوت

کراچی، سابق صدر آصف علی زرداری سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، ایران کے دورے کی دعوت
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے ایرانی صدر کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو دورہ ایران کی دعوت بھی دی۔
خبر کا کوڈ : 421795
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش