QR CodeQR Code

داعش سے تعلق، شام سے واپس لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

6 Dec 2014 15:20

اسلام ٹائمز: وول ایچ کراون کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم کے رہائشی یہ دونوں خطرناک دہشتگرد ہیں اور 12 برس سزا کے بعد مزید 5 برس تک ان کی جان نہیں چھوٹے گی۔


اسلام ٹائمز۔ شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشت گردوں کیساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس کو آگاہ کردیا تھا جس پر یوسف زبیر سرور کو برطانیہ لوٹنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ وول ایچ کراون کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ یہ دونوں خطرناک دہشت گرد ہیں اور 12 برس سزا کے بعد مزید 5 برس تک ان کی جان نہیں چھوٹے گی۔


خبر کا کوڈ: 423725

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/423725/داعش-سے-تعلق-شام-واپس-لوٹنے-والے-2-برطانیوں-کو-12-برس-جیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org