QR CodeQR Code

گزشتہ دو دنوں کے دوران ہمارے 120 سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا، طالبان ترجمان

22 Dec 2014 22:02

اسلام ٹائمز: جیو ٹی وی کے مطابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے ایک بیان میں کہا ہے میڈیا کو سیکیورٹی فورسز کی پشت پناہی کے سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ہمارے 120 سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا ہے، میڈیا اور دانشور طبقہ اس صورتحال کو بے حسی کے ساتھ فراموش کر رہا ہے۔ جیو ٹی وی کے مطابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے ایک بیان میں کہا ہے میڈیا کو سیکیورٹی فورسز کی پشت پناہی کے سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 427512

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/427512/گزشتہ-دو-دنوں-کے-دوران-ہمارے-120-سے-زائد-ساتھیوں-کو-قتل-کر-دیا-گیا-طالبان-ترجمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org