QR CodeQR Code

لوئر اورکزئی میں ٹریفک حادثہ، 6 مسافر جاں بحق

26 Dec 2014 20:52

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق حادثہ سرہ میلہ کے مقام پر پیش آیا، جس میں 6 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ لوئر اورکزئی ایجنسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ سرہ میلہ کے مقام پر پیش آیا، جس میں 6 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج موسم کی خرابی کی وجہ سے ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے، جس میں جانی نقصانات بھی ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 428330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/428330/لوئر-اورکزئی-میں-ٹریفک-حادثہ-6-مسافر-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org