0
Friday 26 Dec 2014 20:52

لوئر اورکزئی میں ٹریفک حادثہ، 6 مسافر جاں بحق

لوئر اورکزئی میں ٹریفک حادثہ، 6 مسافر جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ لوئر اورکزئی ایجنسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ سرہ میلہ کے مقام پر پیش آیا، جس میں 6 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج موسم کی خرابی کی وجہ سے ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے، جس میں جانی نقصانات بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 428330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش