QR CodeQR Code

کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں برآمد، 2 ڈی آئی خان دھماکوں میں ملوث تھے

27 Dec 2014 13:35

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ہلاک دہشتگردوں میں سے دو کی شناخت قمر الزمان اور سہیل کے نام سے ہوئی ہے، جو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں خیر آباد اور تھویا فضل کے رہائشی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں ملی ہیں، جن میں سے دو کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں دہشتگرد ڈیرہ اسماعیل خان میں عاشورہ کو ہونیوالے بم دھماکوں میں ملوث تھے، پولیس کے مطابق کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ہلاک دہشتگردوں میں سے دو کی شناخت قمر الزمان اور سہیل کے نام سے ہوئی ہے، جو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں خیر آباد اور تھویا فضل کے رہائشی ہیں، پولیس کے مطابق دونوں دہشتگرد ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام میں ہونیوالے بم دھماکوں کی واردارتوں میں ملوث تھے، لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 428463

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/428463/کوہاٹ-سے-7-دہشتگردوں-کی-لاشیں-برا-مد-2-ڈی-ا-ئی-خان-دھماکوں-میں-ملوث-تھے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org