QR CodeQR Code

سیکرٹری جنرل ٹی جے پی کی چیئرمین مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اہم ملاقات

31 Dec 2014 11:10

اسلام ٹائمز: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے ساتھ ان کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر زائرین کو درپیش مسائل بھی زیر بحث آئے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے ساتھ ان کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر زائرین کو درپیش مسائل بھی زیر بحث آئے، وفد میں سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی، مولانا فرحت جوادی اور پروفیسر مظہر شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 429386

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/429386/سیکرٹری-جنرل-ٹی-جے-پی-کی-چیئرمین-مسلم-لیگ-ن-کے-ساتھ-اہم-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org