QR CodeQR Code

اہل سنت والجماعت راولپنڈی کا صدر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا

1 Jan 2015 21:48

اسلام ٹائمز: ترامڑی چوک پر رینجرز نے کالعدم جماعت اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے صدر مفتی تنویر کی گاڑی کو روکا اور تلاشی لی تو ان کی گاڑی سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔


اسلام ٹائمز: اہل سنت والجماعت راولپنڈی کا صدر مفتی تنویر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گذشتہ رات اسلام آباد کے علاقے ترامڑی چوک پر رینجرز نے سخت ناکہ بندی کی ہوئی تھی اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی تھی کہ اسی اثناء میں کالعدم جماعت اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے صدر مفتی تنویر کی گاڑی کو روک گیا تو دوران چیکنگ ان کی گاڑی سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ رینجرز نے مفتی تنویر کو اسلام آباد کے تھانے شہزاد ٹاون کے حوالے کردیا ہے جہاں پولیس ان سے تفتیش کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 429640

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/429640/اہل-سنت-والجماعت-راولپنڈی-کا-صدر-بھاری-اسلحہ-سمیت-گرفتار-ہوگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org