QR CodeQR Code

پیرس میگزین حملہ، جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار ہیرو بن گیا

9 Jan 2015 21:30

اسلام ٹائمز: یورپی ملک کے فساد زدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی اور احمد مرابت کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ فرانس کے شہر پیرس میں میگزین حملہ کے دوران فرض کی ادائیگی میں جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار احمد فرانس میں ہیرو کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ میگزین پر حملےمیں مارے گئے افراد میں 42 سال کا پولیس اہلکار احمد میرابت بھی تھا، حملہ آور نے احمد کے سر میں گولی ماری۔ احمد جاتے جاتے اسلام کے خلاف نفرت بڑھانے کی سازش کو ناکام بنا گیا، فرانس میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی اور احمد مرابت کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 431432

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/431432/پیرس-میگزین-حملہ-جان-دینے-والا-مسلمان-پولیس-اہلکار-ہیرو-بن-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org