0
Friday 9 Jan 2015 21:30

پیرس میگزین حملہ، جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار ہیرو بن گیا

پیرس میگزین حملہ، جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار ہیرو بن گیا
اسلام ٹائمز۔ فرانس کے شہر پیرس میں میگزین حملہ کے دوران فرض کی ادائیگی میں جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار احمد فرانس میں ہیرو کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ میگزین پر حملےمیں مارے گئے افراد میں 42 سال کا پولیس اہلکار احمد میرابت بھی تھا، حملہ آور نے احمد کے سر میں گولی ماری۔ احمد جاتے جاتے اسلام کے خلاف نفرت بڑھانے کی سازش کو ناکام بنا گیا، فرانس میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی اور احمد مرابت کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 431432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش