QR CodeQR Code

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ڈاکٹر کو قتل کردیاگیا

10 Jan 2015 14:26

اسلام ٹائمز: ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جن کی گرفتاری کےلئے قریبی علاقوں مین سرچ آُپریشن کیاجارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ڈاکٹر کو قتل کردیاگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز ون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر جاں بحق ہوا۔ مقتول کی لاش حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جن کی گرفتاری کےلئے قریبی علاقوں مین سرچ آُپریشن کیاجارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 431543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/431543/پشاور-کے-پوش-علاقہ-حیات-ا-باد-میں-ڈاکٹر-کو-قتل-کردیاگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org