0
Saturday 10 Jan 2015 14:26

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ڈاکٹر کو قتل کردیاگیا

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ڈاکٹر کو قتل کردیاگیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ڈاکٹر کو قتل کردیاگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز ون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر جاں بحق ہوا۔ مقتول کی لاش حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جن کی گرفتاری کےلئے قریبی علاقوں مین سرچ آُپریشن کیاجارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 431543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش