QR CodeQR Code

اسلام آباد اور گردونواح میں مدارس کی چھانٹی کا عمل مکمل

14 Jan 2015 09:12

اسلام ٹائمز: وزارت داخلہ کے مطابق ان مدارس میں دیوبندیکے 84، بریلوی 68، اہل حدیث 2، جبکہ اہل تشیع کے 6 غیر قانونی مدارس بھی شامل ہیں، یہ مدارس شہری اور نواحی علاقوں میں جن میں پڑھنے والے کل طلباء کی تعداد 31769 بنتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں مدارس کی رجسٹریشن اور چھانٹی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں دیوبندی 193، بریلوی 118، اہل حدیث 9، اہل تشیع 9 مدارس شامل ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق ان مدارس میں دیوبندیکے 84، بریلوی 68، اہل حدیث 2، جبکہ اہل تشیع کے 6 غیر قانونی مدارس بھی شامل ہیں، یہ مدارس شہری اور نواحی علاقوں میں جن میں پڑھنے والے کل طلباء کی تعداد 31769 بنتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 432360

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/432360/اسلام-ا-باد-اور-گردونواح-میں-مدارس-کی-چھانٹی-کا-عمل-مکمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org