QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او کی ڈویژنل کابینہ کا اعلان، علی نقوی جنرل سیکرٹری منظور

14 Jan 2015 17:17

اسلام ٹائمز: امامیہ سیل ملتان سے جاری بیان کے مطابق قمر علی رضا ڈویژنل صدر، میثم جعفری نائب صدر، علی نقوی جنرل سیکرٹری، قاسم شمسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور قاسم جعفری سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان نے ڈویژنل کابینہ کا اعلان کر دیا، گذشتہ روز ہونے والے اجلاس عمومی میں اراکین مجلس عمومی نے نئی کابینہ کی منظوری دی تھی جس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ امامیہ سیل ملتان سے جاری بیان کے مطابق قمر علی رضا ڈویژنل صدر، میثم جعفری نائب صدر، علی نقوی جنرل سیکرٹری، قاسم شمسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، قاسم جعفری سیکرٹری اطلاعات، رضوان نقوی سیکرٹری فنانس، حسن مختار سیکرٹری نشرواشاعت، قنبر نقوی انچارج محبین، امتیاز حسین سیکرٹری تعلیم، زاہد حسین اسسٹنٹ چیف اسکائوٹ ہوں گے۔

 


خبر کا کوڈ: 432460

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/432460/ملتان-آئی-ایس-او-کی-ڈویژنل-کابینہ-کا-اعلان-علی-نقوی-جنرل-سیکرٹری-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org