QR CodeQR Code

بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

19 Jan 2015 20:51

اسلام ٹائمز: کرفیو کے باعث بنوں میران شاہ روڈ کے تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی خدشات ہیں، جس کے باعث کرفیو لگایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ بنوں، میران شاہ روڈ پر انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق میران شاہ روڈ پر آج صبح سے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، کرفیو کے باعث بنوں میران شاہ روڈ کے تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی خدشات ہیں، جس کے باعث کرفیو لگایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 433716

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/433716/بنوں-میرانشاہ-روڈ-پر-غیر-معینہ-مدت-تک-کرفیو-نافذ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org