0
Monday 19 Jan 2015 20:51

بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ
اسلام ٹائمز۔ بنوں، میران شاہ روڈ پر انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق میران شاہ روڈ پر آج صبح سے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، کرفیو کے باعث بنوں میران شاہ روڈ کے تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی خدشات ہیں، جس کے باعث کرفیو لگایا گیا۔
خبر کا کوڈ : 433716
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش