QR CodeQR Code

آقای ہاشمیان کی وفد کے ہمراہ جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور آمد

21 Jan 2015 11:30

اسلام ٹائمز: وفد نے سابق سینیٹر اور جامعہ شہید عارف الحسینی (رح) کے پرنسپل علامہ سید جواد حسین ہادی سمیت مدرسہ سے وابستہ دیگر علمائے کرام سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی آقای ہاشمیان نے وفد کے ہمراہ جامعہ شہید عارف الحسینی (رح) پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے سابق سینیٹر اور جامعہ شہید عارف الحسینی (رح) کے پرنسپل علامہ سید جواد حسین ہادی سمیت مدرسہ سے وابستہ دیگر علمائے کرام سے ملاقات کی، وفد نے شہید قائد ملت جعفریہ علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) کی قتل گاہ کا دورہ کیا، اور بعدازاں مدرسہ کے طلاب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ سید جواد حسین ہادی نے وفد کا شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 434028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/434028/ا-قای-ہاشمیان-کی-وفد-کے-ہمراہ-جامعہ-شہید-عارف-الحسینی-پشاور-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org