QR CodeQR Code

وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

23 Jan 2015 15:24

اسلام ٹائمز: میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکے انتقال پر ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شاہ عبداللہ کے انتقال پر سوگ میں پاکستان میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ علاووہ ازیں وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 434536

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/434536/وزیر-اعظم-نواز-شریف-کا-شاہ-عبداللہ-کے-انتقال-پر-ایک-روزہ-سوگ-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org