QR CodeQR Code

یہودی لابی تیسری عالمی جنگ کرانا چاہتی ہے، زبیر احمد گوندل

25 Jan 2015 22:31

اسلام ٹائمز: ملین مارچ سے متعلق اپنے بیان میں جماعت اسلامی سرگودہا کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ملین مارچ دشمنان اسلام کو واضح پیغام دیگا کہ پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے ضلعی صدر زبیر احمد گوندل اور ڈاکٹر مبشر نے سرگودہا میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملین مارچ دشمنان اسلام کو واضح پیغام دیگا کہ پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے، حکومت بھی توہین رسالت کے بارے میں خاموشی توڑ کر عالمی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرائے اور قانون سازی کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکے یہودی لابی کی سازش کا حصہ ہیں، جس کا مقصد تیسری عالمی جنگ کروانا ہے۔


خبر کا کوڈ: 434989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/434989/یہودی-لابی-تیسری-عالمی-جنگ-کرانا-چاہتی-ہے-زبیر-احمد-گوندل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org