QR CodeQR Code

پشاور کے ۴۲ پرائیوٹ سکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری

30 Jan 2015 08:35

اسلام ٹائمز: آرمی پبلک سکول کے بعد حکومت نے تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی تھی۔ اس مقصد کے لیے تعلیمی اداروں کی جانب سے اسلحہ لائسنس کے لیے درخواستیں دی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ شاور میں سکولوں کی سیکیورٹی کے لیے اب تک ۴۲ پرائیویٹ اسکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد حکومت نے تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی تھی۔ اس مقصد کے لیے تعلیمی اداروں کی جانب سے اسلحہ لائسنس کے لیے درخواستیں دی گئیں۔ اب تک ۴۲ پرائیویٹ سکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 435969

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/435969/پشاور-کے-۴۲-پرائیوٹ-سکولوں-کو-اسلحہ-لائسنس-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org