0
Friday 30 Jan 2015 08:35

پشاور کے ۴۲ پرائیوٹ سکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری

پشاور کے ۴۲ پرائیوٹ سکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری
اسلام ٹائمز۔ شاور میں سکولوں کی سیکیورٹی کے لیے اب تک ۴۲ پرائیویٹ اسکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد حکومت نے تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی تھی۔ اس مقصد کے لیے تعلیمی اداروں کی جانب سے اسلحہ لائسنس کے لیے درخواستیں دی گئیں۔ اب تک ۴۲ پرائیویٹ سکولوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 435969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش